ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی ترکمانستان کے صدر بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان کے صدر قربان گولو بردی مہمدوف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

صدارتی  محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ  اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔

ایردوان نے ترکمانستانی صدر کو ان کے جنم دن کی مبارکباد بھی پیش کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں