ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں گراوٹ کا عمل جاری

ترکی میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں 55مریضوں کی اموات سے  ملک میں مجموعی  جانی نقصان49ہزار829 ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ23ہزار782کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں461مریضوں  کی نشاندہی ہوئی ، اور  4ہزار891افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں5ہزار352مریض کورونا سے نجات پا گئے  جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد53لاکھ 5ہزار856ہو گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں