ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: کورونا ویکسین مہم کی تازہ صورتحال

ترکی سب سے زیادہ ویکسینیشن کرنے والا 9 واں ملک ہو گیا ہے۔

ترکی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اس وقت تک 5 کروڑ 34 لاکھ 94 ہزار  854 خوراکوں پر مشتمل ویکسین  لگائی جا چکی ہے۔

ویکسین کی کُل تعداد کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ ملک میں ہر 100 افراد  کے لئے ویکسین کی تعداد 63.11 ہو گئی ہے۔

ترکی کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 11 منٹ تک 3 کروڑ 61 لاکھ 83 ہزار 763 افراد کو ویکسین کا پہلا ٹیکا اور  ایک کروڑ 58 لاکھ 21 ہزار 256 افراد کو دوسرا ٹیکا لگایا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں