ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ڈراؤن 38 ہزار فیٹ کی بلندی تک پرواز کرنے میں کامیاب

بائیکار کی جانب سے مقامی و قومی وسائل کی بدولت تیار کردہ آکنجی  ڈراؤنز نے ترک ہوا بازی  تاریخ میں  ارتفاع  کے حوالے سے ریکارڈ قائم کیا ہے۔

آکنجی ڈراؤن ضلع چورلو میں واقع آکنجی تربیتی پرواز و آزمائش مرکز سے  طویل پرواز اور بلند ی  کی آزمائش  کے لیے  چھوڑا گیا جس نے 38 ہزا ر 39 فیٹ  بلندی تک  پہنچنے میں کامیابی حاصل کر لی۔

اس طرح پہلی بار قومی سطح پر تیار کردہ ڈراؤن نے  آسمانوں  پر اس حد تک بلندی تک پرواز  کی  ہے۔

اس ڈراؤن نے 25 گھنٹے 46 منٹ تک اڑان بھری۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں