ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

شام میں چشمہ امن آپریشن  اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقوں میں 5 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں 4 اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں ایک دہشت گرد سمیت PKK/YPG کے  کُل 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ دہشت گرد حملے کی تیاریوں میں تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں