ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا میں کورونا کی نئی لہر،پہلی موت واقع

آسٹریلیا میں رواں برس کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت رپورٹ کی گئی ہے۔

 حکام نے بتایا کہ ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں 77 نئے واقعات بھی رپورٹ ہو چکے ہیں۔

ریاستی وزیرا علیٰ نے آج بتایا کہ تمام تر نئے واقعات سڈنی میں رجسٹر ہوئے ہیں، جہاں تین ہفتوں سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ اس عالمی وبا پر قابو میں کامیاب رہے تھے لیکن اب دوبارہ نئے مریضوں کی وجہ سے دونوں ممالک کی حکومتیں چوکنا ہو گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں