ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تائیوان: دو گھنٹوں میں 22 بار زلزلے کے جھٹکے

تائیوان کے مشرقی شہر ہوا لیئن میں 22 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت متعلقہ علاقے میں دو گھنٹوں کے دوران 22 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی وجہ سے بعض عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

 زلزلے کے پہلے جھٹکوں کی شدت درجہ ریختر پر 5.2  تھی جس کا مرکز 5.9 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

دوسرے جھٹکوں  کی شدت کا درجہ تین تا پانچ کے درمیان رہی ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں