ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی فرانس میں جنگلاتی آگ،850 ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ

 فرانس کے جنوبی صوبے آوڈ میں جنگل میں لگی آگ سے 850ہیکٹر کا  رقبہ جل کر راکھ ہوگیا ۔

 بتایا گیا ہے  کہ  موکس نامی شہر کے قریب جنگلاتی علاقے میں  لگی آگ پھیلتی چلی گئی جسکے باعث 120 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ کو بجھانے کے لیے 900 سے زائد عملہ اور دس سے زائد طیارے اور ہیلی کاپٹر مصروف ہیں۔

وزیر داخلہ گیرالڈ ڈارمانین نے اپنی ٹویٹ میں فائر بریگیڈ کے عملے کی تعریف کی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں