ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج نے آذری چوکیوں پر فائرنگ کردی،جوابی کاروائی کی اطلاع

 آرمینی فوج کے دستوں نے  ناہچیوان کے نیم خود مختار علاقے میں آذری چوکیوں پر فائرنگ کی ہے۔

 آذری وزارت دفاع کے مطابق، آرمینیا نے ودی نامی ضلع میں  واقع آرازدین نامی دیہات کے قریب سے ناہچیوان کے علاقے حیدر آباد میں قاَم آذری چوکیوں پر علی الاصبح فائرنگ کر دی۔

بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہے جبکہ آذری فوج نے بھی جوابی کاروائی کی ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں