ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی نے 6 ماہ میں 70 ملین ڈالر کی بائیسکلوں کی برآمدات سر انجام دیں

ترکی کی  بائیسکلوں کی برآمدات رواں سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 88 فیصد  کی شرح سے بڑھتے ہوئے 70 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

ترک  بائیسکلوں  کی خاصکر  خطہ یورپ  میں  مانگ میں اضافہ ہوا ہے،  گزشتہ برس  جنوری تا جون کے دورانیہ میں 37 ملین ڈالر تک رہنے والی برآمدات امسال بڑھتے ہوئے  70 ملین  ڈالر تک ہو گئی ہے۔

ترکی سے 92 ممالک کو بائسیکل برآمد کیے گئے، جرمنی 10.2 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا ہے تو اس کے بعد فن لینڈ اور فرانس کا نمبر آتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں