ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طالبان کا قندھار ہوائی اڈے پر راکٹ حملہ

طالبان جنگجوؤں نے گزشتہ درمیانی شب قندھار   ہوائی اڈے پر  تین راکٹ فائر کیے۔

طالبان کے ترجمان نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان فوج کی جانب سے فضائی حملوں کے جواب میں قندھار  ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

کابل حکومت کا کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے نتیجے میں قندھار  ہوائی اڈے سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

حکام نے ہوائی اڈے کے رن وے کو جزوی طور پر نقصان پہنچنے کی تصدیق بھی کی ہے البتہ اب تک ان حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں