ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک برآمدات میں نیا ریکارڈ،تجارتی حجم 200 ارب ڈارلز عبور کر گیا

  ترکی کی برآمدات نے دو سو ارب ڈالرز کی حد عبور کرتے ہوئے جمہوری تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا گیاہے۔

وزیر تجارت مہمت مش  نے ماہ جولائی کی بیرونی تجارت کے اعداد و شمار  پر بیان میں کہا کہ  متعلقہ مہینے میں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں دس فیصد اضافے کے ساتھ برآمدات کا حجم 16.4 ارب ڈالر رہا ۔

 اس دوران ایک سالہ   مجموعی برآمداتی حجم 201.5 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا  جو کہ جمہوری تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔

 وزیت تجارت نے مزید بتایا کہ ترکی کا بیرونی تجارتی خسارہ بھی 5 فیصد کم ہوتے ہوئے ساڑھے پچیس ارب ڈالر  تک پہنچ چکا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں