ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سکیورٹی اور افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزراء، سول اور اعلیٰ عسکری حکام شریک ہیں، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی، سکیورٹی اور افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال سمیت بارڈر مینجمنٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے، اسکے علاوہ خطے کی مجموعی صورتحال اور قیام امن کے لیے پاکستان کے موثر کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں