ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کی کورونا ویکسینیشن

 کراچی: ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کو کورونا ویکسین کی کم از کم پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔

ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق شہر میں محکمہ کے 100 فیصد افسران و اہلکاروں کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی ہے جب کہ 6812 کی نفری میں سے 1272 اہلکاروں کو کورونا سے بچاؤ کی دوسری خوراک لگنا باقی رہ گئی ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ جلد از جلد پورا محکمہ ویکسینیٹڈ ہوجائے۔

واضح رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وبا کے پیش نظر 8 اگست تک جزوی لاک ڈاؤن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں