ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران جلد ہی جوہری مذاکرات شروع کرنا چاہتا ہے: یورپی یونین

یورپی یونین کے مطابق ایران بین الاقوامی جوہری معاہدے کے نئے متن پر تیزی سے مذاکرات شروع کرنا چاہتا ہے۔

یورپی یونین کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران نے ویانا میں ابتدائی جوہری مذاکرات کے لیے مثبت اشارے دیے ہیں۔

واضح رہے کہ جون کے آخر میں معطل ہونے والے مذاکرات ستمبر کے آغاز میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔

یورپی یونین کے ذمہ دار نمائندے شپانئراینریک مورا گزشتہ جمعرات کو تہران پہنچے تھے جہاں انہوں نے نئے صدر ابراہیم رئیسی کے نمائندوں سے ملاقات کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں