ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک فوج کی کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،شام کے شہر تل رفعت کے مشرق میں واقع زائیوان  اور شالہ سمیت تل جیجان اور تل عنیب  نامی علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ترک فوج نے پی کےکے کے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں سے ایک پانچ اگست کو علاقے میں ہوئے حملے کا ذمے دار تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں