ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں مزید 13 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں جاری شیر کا پنجہ  عسکری کاروائی کے علاقے میں 13 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔

وزارتِ دفاع   نے سماجی رابطوں کے ویب پیج ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’بہادر ترک فوج دہشت گرد تنظیم PKK پر کاری ضرب لگانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ شمالی عراق میں  پنجہ شیر کاروائی  علاقے میں تعین کردہ   مزید 13 دہشت گردوں کو ترک فوجیوں نے جہنم واصل کر دیا ہے۔ ‘‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں