ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تاریخی گرجا گھر سے چرائے گئے آثار آرتھوڈوکس پیٹرک کے سپرد کیے جائیں گے: وزیر ثقافت

وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ارسوئے  سن 2007 ٘یں گوکچے ادا کے تاریخی آرتھوڈوکس گرجے  سے چرائے جانے والے تاریخی آثار  فینیر  یونانی  آرتھوڈوکس پیٹرک بارتھولومیوس کے سپرد کریں گے۔

 وزارت کےمطابق، حکومت،دینی،لسانی اور نسلی امتیاز کے بغیر ثقافتی ورثے کے تحفظ کا عزم رکھتی ہے جس کے سلسلے میں یہ تمام آثار چناق قلعے کے ٹروئے عجائب خانے میں کل  ایک تقریب کے دوران وزیر سیاحت و ثقافت  فینیر پادری بارتھولومیوس کے سپرد کریں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں