ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امسال 2 لاکھ 68 ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی میں داخل ہونے سے روکا گیا

ایوان ِ صدر کے مشیر اطلاعات فخرالدین آلتون  کا کہنا  ہے کہ  مشرقی اور جنوبی سرحدوں پر امسال 2 لاکھ 67 پزار 638 غیر ملکیوں  کے ترکی میں غیر قانونی طور پر داخلے کا سد باب کیا گیا ہے۔

آلتون نے اپنی ٹویٹ میں لکھا  ہے کہ ’’سرحدی  تحفظ ترکی کے   حد درجے اہم  معاملہ ہے،ہماری مشرقی و جنوبی سرحدوں  سے  ترک سیکیورٹی قوتو ں نے  امسال  اڑھائی لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو   ملک میں داخلے سے  روکا ہے۔ سرحدی ٖحفاظت پر مامور ہمارے سیکیورٹی اہلکار دن و رات  چاق و چوبند رہتے ہیں جن کےہم  سب شکر گزار ہیں۔ ‘‘

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں