ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور لاٹویا کے صدور کی ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے لاٹیوا کے صدر جیٹانس  ناؤسیدا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت میں ترکی۔ لاٹویا باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات زیر غور آئے ہیں۔

صدر ایردوان  نے   اس دوران ترکی میں جنگلات کی آگ اور سیلاب  کی آفت    پر اظہار یکجہتی کرنے والے لاٹوین صدر ناؤسیدا  کا دلی شکریہ ادا کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں