ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں 12 سے 15 سال کی عمر کے افراد کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا آغاز

ترکی میں ، ایک نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ -19) ویکسین   کو 12 سال کی عمر میں کرونک  بیماروں میں مبتلا افراد اور 15 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو لگانے کا حق دے دیا گیا ہے۔

کوویڈ 19 کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں ، ملک بھر میں ویکسین پروگرام تیزی سے جاری ہے۔

وبا کے خلاف لڑائی کو مؤثر طریقے سے جاری رکھنے کے لیے وزارت صحت کی جانب سے کوویڈ 19 ویکسین کی خوراک کی تعداد اور مختلف عمر کے گروپوں میں تقسیم  کے  انتظام پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔

اس تناظر میں ، کوویڈ 19 ویکسین کا حق 12 سال  کی عمر میں کرونک بیماریوں میں مبتلا افراد اور  15 سال سے زاہد  عمر  کے لوگوں  میں بھی لگانے کا نظام وضح  کرلیا گیا ہے۔

ہیلتھ ورکرز اور ترجیحی گروپ میں شامل افراد کو ویکسین کی چوتھی خوراک لگانے کا حق دے دیا گیا۔

علاوہ  ازیں ، بیرون ملک جا نے  والے  افراد  کو بائیو ٹیک ویکسین کی دو خوراکیں درکار ہوتی ہیں ، کے علاوہ سینوواک کی دو خوراکیں  لگانے والوں کو تیسری اور چوتھی خوراک لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

مثبت پی سی آر ٹیسٹ والے افراد کو بیماری سے صحت یاب ہونے کے 3 ماہ بعد ویکسین دی جا سکتی تھی۔ نئے فیصلے کے ساتھ یہ مدت کم کر کے 1 ماہ کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں