ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاٹویا، جوڈو کے مقابلوں میں تین ترک خواتین نے تمغے جیت لیے

لاٹویا کے دارالحکومت ریگا میں منعقد ہونے والی انڈر 21 یورپین چمپین شپ میں خواتین کے مقابلوں میں 40  کلو گرام  کی کیٹیگری میں زیلان ایرتم نے نقرئی ، 44 کلو گرام میں نورتن اور 48 کلو گرام میں شیما  یلدرم نے کانسی کے تمغے جیت  لیے۔

ایرتم  اس  مرحلے میں ہنگیرین  رقیب  کو  گولڈن پوائنٹ کی بدولت  فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔

فائنل میچ میں روسی  کھلاڑی  سے شکست کھانے والی  ترک کھلاڑی نے  نقرئی کا تمغہ لینے کا اعزاز حاصل کیا۔

دوسری دو ترک کھلاڑیوں  نے اپنی اطالوی حریف کو شکست دیتے ہوئے کانسی  کا تمغہ اپنے نام کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں