ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا نے طالبان کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

اوٹاوا: کینیڈا نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا، یہ گروپ کینیڈا کے قانون کے تحت ایک تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم ہے۔

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، کینیڈا نے طالبان کو اس وقت بھی تسلیم نہیں کیا تھا جب وہ 20 سال قبل افغانستان پر قابض تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں