ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینئر سول جج سیماب وحید صدیقی کورونا سے جاں بحق ہوگئے

 پشاور: سینئر سول جج بونیر سیماب وحید صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر سول جج بونیر سیماب وحید صدیقی دو ہفتے قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے تاہم آج انتقال کرگئے۔ ان کی نماز پشاور میں ادا کی جائے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال 12 نومبر کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے سبب انتقال کر گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں