ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر آج سے فلسطین سے ملحقہ رفاح سرحدی چوکی کو بند کر رہا ہے

غزہ   کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مصری انتظامیہ شہر کی جنوبی سرحدی چوکی کو آج دو طرفہ  طور پر بند  کر دے گی۔

دفتر داخلہ کے ترجمان ایاد الا  بوزوم  نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ مصری  حکام نے  رفاح سرحدی چوکی کو   بروز سوموار دو طرفہ آمدورفت کے لیے بند کیے جانے کا کہا ہے۔

بزوم نے اس کی وجہ یا پھر کتنے دنوں کے لیے  سرحدوں کو بند کرنے کے بارے میں آگاہی نہیں کرائی۔

واضح رہے کہ مئی کے بعد یہ پہلی بار رفاح سرحدی چوکی کو بند کیا  گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں