ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

tترک والی بال ٹیم کی لگا تار تیسری فتح

یورپی والی بال  چمپین شپ 2021 کے سلسلے میں کل کھیلے گئے میچ میں ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے سویڈن کو بڑی آسانی سے 3۔ 0 کے اسکور سے شکست دےدی۔

یہ ترک ٹیم کی ڈی گروپ میں لگاتار تیسری فتح تھی۔

ترکی اپنا چوتھا گروپ میچ آج شام فن لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں