ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں 90 ملین سے زاہد افراد کو ویکسین لگا دی گئی

ترکی میں نئی ​​قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کے خلاف لگائی گئی ویکسین خوراک کی مقدار 90 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

وزارت صحت کی ویب سائٹ "covid19asi.saglik.gov.tr” کے فوری اعداد و شمار کے مطابق 46 ملین 531 ہزار 660 پہلی خوراک ، 35 لملین  582 ہزار 500 دوسری خوراک ، 7 ملین  888 ہزار 258 تیسری خوراک کی ویکسین دی گئی ہے۔

اس طرح خوراک کی کل تعداد 90 ملین دو لاکھ  418 ہو گئی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں