ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خواتین والی بال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ترک خواتین کی والی بال ٹیم  یورپی والی بال چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل  مقابلے میں  پولینڈ کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

 ترک ٹیم اب اپنا سیمی فائنل  3 ستمبر کو کھیلے گی ۔

کوارٹر فائنل کا ایک دیگر میچ سربیا اور فرانس کے درمیان ہوگا جس کے بعد ترکی کی حریف  ٹیم کا تعین ممکن ہو سکے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں