ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انخلاء سے قبل امریکی فوجیوں نے متروکہ اسلحے کو ناکارہ بنا دیا

امریکی فوجیوں نے افغانستان سے نکلتے ہوئے فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنا دیا۔

امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء سے قبل فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنانے کے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔

امریکی فوجیوں نے ایسا اسلحے اور فوجی سامان کو، طالبان کے ہاتھ لگنے سے، بچانے کے لئے کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں