یمن میں حوثیوں نے حفظ ما تقدم کے تحت سعودی عرب پر مزید حملے کی دھمکی دی ہے۔
حوثیوں کے ترجمان ممد عبدالسلام نے سعودی عرب کے خلاف مسلح ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد ایک ٹویٹ کیا ۔
اس ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ زیر محاصرہ علاقوں اور یمنی عوام کا تحفظ جاری رہے گا اور اگر سعودی عرب نے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا تو ہم بھی حفظ ما تقدم کے تحت حملے بڑھا دیں گے۔