ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کا اوزبک اور بحرینی ہم منصبوں سے رابطہ،افغانستان کی صورت حال پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بحرینی ہم منصب عبداللطیف بن راشد الزیانی اور اوزبک وزیر خارجہ عبدل العزیز کامل اوف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورت حال پر اوزبک ہم منصب سے تبادلہ خیال کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں