ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں 19 برسوں میں 364 ٹنلز اور انڈر پاس تعمیر کیے گئے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ  گزشتہ 19 برسوں میں 567 کلو میٹر طویل 364 ٹنلز کو خدمات کے لیے  تیار کیا گیا ہے۔

صدر ایردوان نے سماجی  رابطوں کے پیج پر  گراف کی شکل میں شیئر کردہ پیغام میں  لکھا ہے کہ ’’ہم نے پہاڑوں کو کاٹا، سمندروں کو پار کیا،  اس طریقے سے 19 برسوں میں 364 ٹنلز اور انڈر پاس  تعمیر کرتے ہوئے عوام کی خدمات کے لیے کھولے ہیں۔ ہم شہہ کاروں اور سیاست کے ذریعے   ترک قوم کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ ‘‘

اس انفو گرافک میں   مذکورہ ٹنلز کے مناظر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں