ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

 کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اور گرمی رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اورگرمی رہے گی۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کہنا ہے کہ دن میں ہلکی بوندا باندی کے امکانات ہیں تاہم دن میں ہوا 25 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے شہرمیں جاری شدید گرمی کی پیش گوئی آج 16 ستمبرتک کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں