ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کے نائب صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش

یوکرین کے نائب صدر سرخی شریف پر مسلح حملے کی کوشش کی گئی۔

 یوکرینی پولیس کے مطابق،صبح کے وقت نائب صدر کی گاڑی پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔

 نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  کیئف کے قریبی دیہات لیسنکی کے قریب یہ واقعہ پیش آیا جس مِں گاڑی پر 10 گولیاں چلا ئی گئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں