ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں جنگلاتی آگ،200ہیکٹر کا رقبہ جل کر خاک

شمال مشرقی ایران کے صوبہ گلستان میں  جنگلاتی آگ لگنے سے دو سو ہیکٹر کا علاقہ جل گیا ہے۔

 صوبائی افسر برائے  قدرتی وسائل عبدالرحیم لطفی نے بتایا ہے کہ  صوبے میں دو روز سے لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

لطفی نے بتایا کہ اس جنگلاتی آگ میں دو سو ہیکٹر کا رقبہ جل چکا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں