ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ بلوچستان استعفیٰ نہیں دیں گے، اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے، ترجمان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ نہیں دیں گے کیوں کہ انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناراض ارکان کی شکایات اور تحفظات دور کیے جائیں گے، ناراض دوستوں کو منانے کی کوششیں جاری رہیں گی۔

لیاقت شاہوانی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان استعفیٰ نہیں دیں گے، انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں