ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیرہ غازی خان میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے

ڈیرہ غازی خان: چوٹی کے علاقے بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور بچوں کی تلاش شروع کردی۔

ریسکیو کے مطابق 5 بچوں کے ڈوبنے کی اطلاع ہے تاہم ابھی تک 3 بچوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں،  اور دو بچوں کی تلاش کی جارہی ہے،  پانچوں بچوں کی عمریں 7 سے 10 سال ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں