ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی ۔ ایران سیاسی مشاورتی اجلاس کل منعقد ہو رہا ہے

ترکی اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورتی اجلاس نائب وزرائے خارجہ کی سربراہی میں کل انقرہ میں منعقد ہو رہا ہے۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، سیاسی مشاورتی مذاکرات ترکی کے نائب وزیر خارجہ سیدات اونال اور ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باگری کینی کی سربراہی میں منعقد ہوں گے۔

مشاورتی مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں کے بارے تبادلہ خیالات کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں