ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 5 افراد ہلاک

کیمرون میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔

 ملکی پریس کے مطابق، بو کو حرام کے دہشتگردوں نے مایو موسکوٹا  قصبے سے دیہات آسی گاچیا  پر حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں