ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہرنائی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: ہرنائی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہرنائی اور گہرائی 20کلو میٹر تھی،زلزلے کی شدت 3.1ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ عمارتوں سے باہر نکل کر کھلے میدان میں جمع ہوگئے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے  پر لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہوگیا، مساجد  میں اذانیں دی گئیں اور لوگ استغفار کا ورد کرنے لگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں