ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی کونسل کے سربراہ کا چینی صدر کو فون‘ مختلف امور پر تشویش کا اظہار

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کونسل کے صدر نے چینی صدر سے فون پر گفتگو کے بعد کہا ہے کہ فریقین جلد سربراہ اجلاس منعقد کریں گے۔ چارلس میشیل نے شی جن پینگ کو آبنائے کے پار تائیوان کے ساتھ چینی کشیدگی اور انسانی حقوق کی صورت حال پر یورپی یونین کی تشویش سے آگاہ کیا۔ یورپی یونین کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے بتایا کہ میشیل نے چینی طیاروں کے تائیوان کے فضائی شناختی زون میں داخل ہونے اور بحیرہ جنوبی چین میں واقع جزائر پر متنازع چینی دعوؤں کا معاملہ اٹھایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں