ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی وزیرستان میں فورسز کی چوکی پر فائرنگ، سپاہی شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر فائرنگ کردی نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر فائرنگ کی جس کے باعث کرک کے رہائشی سپاہی 25 سالہ سیف اللہ شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں