ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ ، بہترین ٹیموں کو اپ سیٹ شکست

 

کراچی ( سید وزیر علی قادری) کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا، مجموعی طور پر چار میچز میں ہونے والے 33 گول نے مختلف کلبز کی چمپئن شپ کے لیے کی جانے والی تیاری کی پول کھول دیا، حنیف خان الیون نے عمران خان کی شاندار اور چمپئن شپ کی تیز ترین ہیٹرک کے باعث الصغیر ہاکی کلب وائٹس کو ایک درجن سے زائد گول سے چاروں شانے چت کردینے، پہلی بار کلب چمپئن شپ کھیلنے والی حبیب ینز ہاکی کلب نے کراچی کے قدیم ہاکی کلب میں شمار ہونے والی ائرپورٹ ہاکی کلب کو نصف درجن گول سے شکست کا مزہ چکھا نے میں کامیاب رہی، یوتھ ہاکی کلب نے اسپارٹن ایچ سی کو 0-6 سے زیر کیا، سی ہاکس کلب نے کراچی فٹنس کو 3-4 سے شکست دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں