ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں دیگر صوبوں سے زیادہ مہنگائی ہے، گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں دیگر صوبوں سے زیادہ مہنگائی ہے،منافع خوروں سے نمٹنے کا پلان بنایا گیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اگلی بار سندھ میں حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی،پی ڈی ایم کا ماضی ہے تاریخ پہ تاریخ دینا ، ان میں نہ دم ہے اور نہ ہی اتحادہے۔

عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم  عمران خان نے وزراکو عوامی رابطے کی ہدایت  دیتے ہوئے عوام سے ملنے  اور مسائل جاننے کا کہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں