ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: چاوش اولو۔ یونگ ملاقات، دو سمجھوتوں پر دستخط

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یو یونگ کے ساتھ 2 نئے سمجھوتوں پر دستخط کئے۔

چاوش اولو مختلف ملاقاتوں و مذاکرات کے لئے  جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے دورے پر ہیں۔ سیول میں مصروفیات کے دوران انہوں نے اپنے ہم منصب چنگ یو یونگ کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کئے۔

مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ  نے دو ہرے  ٹیکس  کے سدباب  اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کے شعبوں میں تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں