ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات پر مبنی خوشخبری دے گی، قاسم سوری

اسلام آباد (جسارت نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے مزید کہا کہ پاکستان کی ٹیم تیاری کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بڑے عرصے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جارہا ہے۔ پوری امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں