ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: لندن اسکوائر پر پناہ گزینوں کے حق میں بڑا مظاہرہ

برطانیہ: لندن اسکوائر پر پناہ گزینوں کے حق میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے بینر اٹھارکھے ہیں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں متنازع بل کے خلاف اور پناہ گزینوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔لندن کے پارلیمان اسکوائر پر متنازع سرحدی بل کے خلاف پناہ گزینوں کی حامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر لوگوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مہاجرین کے حق میں نعرے درج تھے۔ شرکا کا کہنا تھا کہ حکومت کو پناہ گزینوں کے لیے محفوظ متبادل راستے فراہم کرنے چاہییں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں