ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیح حمدان بن زید نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

شاہی خاندان کی اہم شخصیت شیح حمدان بن زید سلطان النہیان نےدورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔

 ٹوئٹر پر جاری بیان میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ولی عہد کی دعوت پر دبئی آئے ہیں جس کے دوران ولی عہد شیخ حمدان بن زید سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی اور دونوں ممالک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

گورنرسندھ نے کہا کہ دبئی میں مقیم پاکستانی اپنے ملک میں سرمایہ کاری کریں، حکومت سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔

ولی عہد شیخ حمدان نے گورنر سندھ کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں