ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدارتی محکمہ اطلاعات عالمی ایجنڈے پر پینلز کا اہتمام کر رہا ہے

اٹلی کے دارالحکومت روم میں 30-31 اکتوبر کو 20 سربراہی اجلاس سے قبل ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات  کے زیر اہتمام، "COVID-19 کے بعد عالمی گورننس: ترکی کا وژن زیادہ مساوی، منصفانہ، لچکدار اور پائیدار دنیا” پینل کا انعقاد کیا جائے گا۔

پینل میں کورونا وبا کے بعد ابھرنے والے نئے عالمی نظام میں عالمی نظم و نسق کے لیے ترکی کے نقطہ نظر G-20 اور اقوام متحدہ کے کردار اور اقوام متحدہ میں اصلاحات کے لیے ترکی کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پینل ایجنڈے میں مندرجہ ذیل امور پر بھی بات ہو گی موسمیاتی تبدیلی، جدت طرازی کی حمایت، غربت اور عدم مساوات پر قابو پانے کے طریقے، اور معیشت اور مالیات کے شعبوں میں عالمی نظم و نسق کی پختگی۔

پینل کے دوران G-20 سربراہی اجلاس اور ایجنڈے میں شامل موضوعات سے متعلق ماہرین کے ساتھ انٹرویوز بھی کیے جائینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں