ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کشمیری کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ برقرار ہے۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

کے ایم سی کے مطابق علاقے میں اب بھی آپریشن جاری ہے جب کہ ضلع اسلام آباد، کلگام،بانڈی پورہ، بڈگام اور جموں میں بھی گھر گھر تلاشی کے دوران چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں